پاکستان فرنٹیئر کور بلوچستان جابز 2021

پاکستان فرنٹیئر کور بلوچستان جابز 2021


Government jobs 2021/ FC Jobs in Balochistan



پاکستان فرنٹیئر کور نے حال ہی میں بلوچستان میں بہت ساری خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے جن کے لیے ملک بھر سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں۔

پاک فرنٹیئر کور بھی پاک فوج کے زیرِ نگرانی وطن عزیز کی سلامتی و حفاظت کے لیے اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ ملک و قوم کی سلامتی وطن عزیز کے ہر ایک باشندے کا حق ہے اور دینی فریضہ بھی۔ ان تمام معاملات کے زیرِ اثر فرنٹیئر کور بلوچستان نے ملک پاکستان کے دفعہ کے لیے نوکریوں کا اعلان کیا ہے جن کے لیے پنجاب،کے پی کے، سندھ ، بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقوں کے لوگ درخواست دے سکتے ہیں۔ 

آسامیاں : 

 01) سولجر ( سپاہی) 
 02) سولجر کلرک

تعلیمی قابلیت:

مڈل، میٹرک ، انٹرمیڈیٹ
 
بلوچستان کے لوگوں کو خصوصی رعایت دی گئی ہے جس کے تحت وہ مڈل تعلیم پر بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

جسمانی قابلیت :


قد : پانچ فٹ چھ انچ ( شہید کے بچوں کے لیے دو انچ کی نرمی ہے)
چھاتی : اکتیس سے تینتیس

بلوچستان کے لوکل رہائشی کے لیے قد پانچ فٹ ساڑھے چار انچ اور چھاتی تیس سے بتیس ہے۔ 

عمر کا معیار :

سترہ سے تیئیس سال 

بلوچستان کے لیے سترہ سے پچیس سال 

آخری تاریخ :

متعلقہ بھرتی کا آغاز یکم جون سے سات جون تک تصویر میں ملاحظہ مقامات پر ہو گا۔

درخواست دینے کے لیے ضروری شرائط :

1) وہ درخواست دہندگان جن کی عمر اٹھارہ سال سے زیادہ ہے ان کا ب فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ بلکہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لانا لازمی ہے۔

2) تمام تعلیمی دستاویزات کی تین فوٹو کاپیاں اور اپنی چار پاسپورٹ سائز تصویر ساتھ لائیں۔ 

03) جعلی دستاویزات لانے والے کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

04) انٹرویو کے لیے آنے والے ٹی اے/ ڈی اے کے حقدار نہیں ہو گے۔

05) ایک میل دوڑ کے لیے پیٹی شوز ساتھ لائیں۔

06) بھرتی کا رجسٹریشن فارم حاصل کرنے کے لیے 

https://www.joinfcblnsouth.gov.pk وزیٹ کریں 

بھرتی صرف سپاہی کے لیے ہو گی باقی ٹریننگ ختم ہونے کے بعد میڈیکل، کلرک اور دیگر برانچز میں تعلیمی قابلیت پر بھیجا جائے گا



مزید جابز کی انفارمیشن کے لئے اس لنک پر کلک کریں 

Government jobs 2021 advertisement









 





 

Post a Comment

0 Comments