پرائمری،مڈل پاس افراد کے لیے خوشخبری ، لاہور گورنر ہاؤس جابز 2021

 لاہور گورنر ہاؤس جابز 2021

پرائمری،مڈل پاس افراد کے لیے ملازمت کا موقع

جنگ اخبار کے توسط سے 10 مئی 2021 کو لاہور گورنر ہاؤس کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے پنجاب بھر سے لوگوں کو درخواست کے لیے مدعو کیا گیا ہے درخواست دینے کے لیے کچھ ضروری شرائط رکھی گئی ہیں جو بھی ان شرائط پہ پورا اترتے ہیں وہ ان متعلقہ آسامیوں کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ متعلقہ ملازمت کے لئے جن پوزیشن کا اعلان کیا گیا ہے ان میں ڈرائیور ، نائب قاصد ، خلاصی ، بہیشتی ، سینٹری ورکر ، اور مالی شامل ہیں۔

تعلیمی قابلیت :

پوزیشن: ڈرائیور
تعلیم : مڈل بمعہ ایل ٹی وی لائسنس (متعلقہ شعبے میں 2 سال تجربہ)
آسامیوں کی تعداد : 4
عمر : 18 سے 25 سال
02) نائب قصد
تعلیم : پڑھانا لکھنا جانتا ہو۔
آسامیاں : 02
عمر : 18 سے 25 سال
03) خلاصی
تعلیم : پڑھانا لکھنا جانتا ہو۔
آسامیاں : 01
عمر : 18 سے 25 سال
04) بہشتی 
تعلیم : پڑھانا لکھنا جانتا ہو۔
عمر : 18 سے 25 سال
آسامیاں : 01
05) مالی
تعلیم : پڑھانا لکھنا جانتا ہو۔
آسامیاں : 01
عمر :25 سے 35 سال
06) سینٹری ورکر
تعلیم : پڑھانا لکھنا جانتا ہو۔
آسامیاں : 03
عمر : 18 سے 25 سال

جسمانی قابلیت :

درخواست دہندگان جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند ہونا چاہیے ۔

اپلائی کرنے کا طریقہ

نوکری کے خواہشمند افراد اپنے نام ، پتہ ، شناختی کارڈ ، تعلیمی ڈگریاں اور ڈومیسائل  کی دو دو فوٹو کاپیاں اور اپنے چار پاسپورٹ سائز فوٹو اشتہار میں مندرجہ ذیل پتے پر آخری تاریخ تک بھیجنا ضروری ہیں۔ دی گئی تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

آخری تاریخ : 

مذکورہ آسامیوں کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 مئی 2021 ہے ۔
باقی ضروری شرائط اشتہار پر دی گئی ہیں وہاں سے دیکھی جا سکتی ہیں ۔



Lahore governer house job advertisement




Post a Comment

0 Comments