Latest Pakistani News In Urdu | ریسکیو 1122 میں شمولیت اختیار کرنے کا موقع

 ریسکیو 1122 جوائن کریں زندگیاں بچائیں

ریسکیو 1122 نے فل ٹائم ملازمتوں کا اعلان کرتے ہوئے اشتہار دیا ہے جس کے مطابق خواہش مند افراد ریسکیو 1122 کو جوائن کر سکتے ہیں اور ملک و قوم کی خدمت کر سکتے ہیں۔

تعلیم

ریسکیو 1122 نے دی نیشن اخبار کے ذریعے مختلف آسامیوں کا اعلان کیا ہے جن میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن،کمپیوٹر ٹیلی فون وائرلیس آپریٹر،فائر ریسکیو اور آٹو الیکٹریشن شامل ہیں۔جن کے لئے لیے 20 سے 35 سال تک کے افراد درخواست دے سکتے ہیں۔ 
ریسکیو 1122 کے اشتہار کے مطابق متعلقہ آسامیوں کے لئے تعلیم بی اے اور ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ درکار ہیں لہذا مذکورہ تعلیم رکھنے والے افراد مطلقہ آسامیوں کے لیے اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔
درخواست دینے کا طریقہ
آسامیوں کے لئے درخواست دینے والے افراد کا ٹیسٹ، پاکستان نیوی ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے لیا جائے گا اس کے علاوہ کوئی اور ذریعہ قابل قبول نہیں ہو گا۔
   امیدوار اپلائی کرنے کے لئے پی ٹی ایس کی آفیشل ویب سائٹ پر خود کو رجسٹر کر سکتے ہیں اور آپ نے ڈاکومنٹس پاکستان ٹیسٹنگ سروس کو میل کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔
آن لائن رجسٹریشن کے لئے لیے وزٹ کریں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2021 ہے۔
متعلقہ جاب کی معلومات کے لیے اشتہار دیکھیں۔
Rescue 1122 jobs, today latest Jobs, government jobs,jobs near me,jobs in punjab
ریسکیو 1122 جوائن کریں زندگیاں بچائیں


Post a Comment

0 Comments