ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جابز

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شجاع آباد، سندھ کی طرف سے فل ٹائم ملازمت کرنے کے لیے آسامیوں کا اعلان ہوا ہے جس کے مطابق لوگوں کو یہ موقع فراہم کیا گیا ہے کہ وہ اس میں شمولیت اختیار کرکے اپنے اچھا روزگار کما سکیں اور ان میں سب سے بڑھ کر یہ کہ ان ملازمتوں کے لیے لیے زیادہ تعلیم ضروری نہیں ہے لہذا ا جاصرف آپ لکھنا پڑھنا جانتے ہیں تو آپ ان آسامیوں کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

آسامیوں کے نام


ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شجاعباد کی طرف سے مندرجہ ذیل آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

1۔  نائب قاصد
2۔ سینٹری ورکر
3۔ لیبارٹری اٹینڈنٹ
4۔   مالی
5۔ ڈرائیور 
6۔ چوکیدار


آسامیوں کے لئے تعلیمی قابلیت


01) آسامی :-   ڈرائیور
آسامیوں کی تعداد :- 01
تعلیم :- ڈرائیونگ لائسنس بمعہ پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔

02) آسامی :- لیبارٹری اٹینڈنٹ
آسامیوں کی تعداد :- 05
تعلیم:- میڈل

03) آسامی:- نائب قاصد
آسامیوں کی تعداد:- 03
تعلیم :-  پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔

04) آسامی:-  چوکیدار
آسامیوں کی تعداد:- 01
تعلیم:-  پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔

05) آسامی:- مالی/ سویپر
آسامیوں کی تعداد:- 21
تعلیم:-  پڑھنا لکھنا جانتا ہو

06) آسامی:- سینٹری ورکر
آسامیوں کی تعداد:- 01
تعلیم:-  پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔

اپلائی کرنے کا طریقہ کار:-

متعلقہ آسامیوں کے لئے  مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس متعلقہ جگہ پر بھیجیں۔
01) ہاتھ سے لکھی گئی ایپلیکیشن
02) اپنی مکمل سی وی
03) شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
04) تجربہ اگر کسی بھی کام میں رکھتا ہوں۔
05) تصویریں
06) تمام دستاویزات تصدیق شدہ ہونے چاہیے۔


اپلائی کرنے کے لیے آخری تاریخ 13 جولائی 2021 ہے


اپنے تمام دستاویزات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکخانہ شجاع آباد میں ارسال کریں ۔
ایپلیکیشن فارم کا طریقہ کار اشتہار کے اندر موجود ہے۔

Jobs advertisement today, today latest Jobs, latest government jobs
District Education Department Job Advertisement 











 

Post a Comment

0 Comments