نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ پولیس کنٹرول جابز 2021

نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا میں بطور سب انسپکٹر اور کانسٹیبل شمولیت اختیار کرنے کا سنہری موقع

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز،ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخواہ میں درج ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے صوبہ خیبر پختونخواہ کے امیدواروں سے زونل کوٹے کے مطابق درخواستیں مطلوب ہیں۔ آسامیوں میں کمپیوٹر آپریٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، کانسٹیبل، وائرلیس آپریٹر شامل ہیں جن کے لیے بی اے،انٹرمیڈیٹ اور میٹرک تعلیم رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں۔

متعلقہ پوزیشن کے لیے صرف خیبرپختونخوا سے ہی  لوگ اپلائی کر سکتے ہیں۔کانسٹیبل اور سب انسپکٹر کے لئے اپنا کرنے والے امیدواروں کا قد ،چھاتی کی پیمائش ،دوڑ اور تحریری امتحان لیا جائے گا۔صرف وہ امیدوار جسمانی ٹیسٹ کے لیے اہل ہوں گے جن کی درخواستیں سے پوری پائی جائیں گی۔

قد، چھاتی کی پیمائش، دوڑ اور تحریری امتحان سی ٹی ایس پی کے مختص کردہ سلیکشن سنٹرز میں لیا جائے گا۔دوران ٹیسٹ ہونے والے کسی بھی قسم کے اخراجات واپس ادا نہیں کیے جائیں گے۔خواہش مند افراد مطلقہ فارم سی ٹی ایس پی کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ 

آسامیاں:-

01) آسامی کا نام:- کمپیوٹر آپریٹر 

تعلیم:-  کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بی  ایس ای ٹی،بی ایس کمپیوٹر سائنس سیکنڈ ڈویژن میں پاس کی ہو۔

کل آسامیاں:- 14

عمر:- 20 سے 32 سال 

02) آسامی کا نام:- اسسٹنٹ سب انسپکٹر

تعلیم:- کسی بھی منظور شدہ بورڈ سے  انٹر میڈیٹ یا مساوی تعلیم رکھتا ہوں۔

کل آسامیاں:- 22

 عمر:- 18 سے 30 سال

03) آسامی کا نام:- کانسٹیبل 

تعلیم:- کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن سے میٹرک۔

کل آسامیاں:- 14

عمر:- 18 سے 30 سال

04) آسامی کا نام:- وائرلیس آپریٹر

تعلیم:- کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن سے میٹرک

کل آسامیاں:- 19

عمر:- 18 سے 30 سال

اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی پوزیشن  کے لیے مرد و خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں ۔

ضروری ہدایات:-

درخواست فارم احتیاط سے فل کریں۔ نا مکمل /غلط اور دیر سے بھیجی گئی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوگی۔
غلط معلومات فراہم کرنے پر  ٹیسٹ منسوخ ہونے کی صورت میں  امیدوار خود جوابدہ ہوگا۔

ٹیسٹ، سنٹر اور انٹرویو کا ایس ایم ایس کے ذریعے بتایا جائے گا۔
 درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 جولائی 2021 ہے

مزید جابز کے لئے لنک پر کلک کریں



مزید معلومات کے لیے اشتہار ملاحظہ کریں ۔
Latest jobs 2021, Today government jobs,Kpk Narcotics constable jobs, latest government jobs of pakistan, Narcotics constable job advertisement
Norcotics Department Job Advertisement









Post a Comment

0 Comments