Latest Pakistani News In Urdu | ایئرپورٹ سیکورٹی فورس اے ایس ایف کی بھرتیاں

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس میں بطور انسپکٹر شمولیت اختیار کریں 

Join ASF as inspector, ASF jobs 2021, ASF jobs advertisement,today government jobs, latest jobs 2021
ASF Jobs Advertisement




ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق کل 61 آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے جن کیلئے پورے ملک سے مرد و خواتین بطور انسپکٹر درخواست دے سکتے ہیں۔

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس میں شمولیت اختیار کرنے کا اشتہار 2 جولائی کو دنیا اخبار میں شائع ہوا ہے جس کے مطابق  اے ایس ایف میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہشمند افراد کل 61 آسامیوں کے لئے ملک بھر سے درخواست دے سکتے ہیں۔

 تعلیم:-

  اے ایس ایف ( ایئرپورٹ سکیورٹی فورس) کیلئے درخواست دینے والے مرد و خواتین کی تعلیم بی اے یا یا اس کے مساوی ہونی چاہیے۔ اس سے زیادہ تعلیم رکھنے والے افراد بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔ 

فزیکل کرائیٹیریا:-

اے ایس ایف میں بطور انسپکٹر درخواست دینے والے مرد حضرات کا قد پانچ فٹ چھ انچ جبکہ چھاتی 32 سے 34 ہونی چاہیے۔جبکہ خواتین کے لئے قد پانچ فٹ دو انچ اور وزن 45 کلو ہونا لازمی شرط ہے۔متعلقہ آسامیوں کے لئے درخواست دینے والے خواہش مند افراد کی عمر 20 سے 28 سال درکار ہے۔

آسامیوں کی صوبوں کے حساب سے تقسیم کے بارے میں معلومات کے لیے نیچے دیا گیا اشتہار دیکھیں

مزید معلومات کے لیے ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں 

Www.joinasf.gov.pk


ریسکیو 1122 جوائن کریں زندگیاں بچائیں 

مجاہد رجمنٹ میں بحیثیت سپاہی بھرتی 

نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ پولیس کنٹرول جابز 



ASF jobs 2021, today government jobs, latest jobs today





Post a Comment

0 Comments