Sindh Police Jobs سندھ پولیس جابز 2021

 سندھ پولیس میں شمولیت اختیار کرنے کا سنہرا موقع


سندھ پولیس نے میں حال ہی میں خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے نوکری کی خواہشمند افراد کو سندھ پولیس میں شمولیت اختیار کرنے کے لیےمدعو گیا ہے۔ مطلقہ آسامیوں کے لئے درخواست دینے والے افراد کا کا صرف پڑھا لکھا ہونا کافی ہے۔

سندھ پولیس کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق تین پوزیشن کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جن میں کک، نائب قاصد اور سینٹری ورکر کی پوزیشنز شامل ہیں اس کے ساتھ ساتھ درخواست دہندگان کا جسمانی طور پر صحت مند ہونا ضروری ہے۔ درخواست دینے کے لیے عمر کی حد 18 سال سے 28 سال ہے۔


درخواست دینے کا طریقہ کار:

  • درخواست فارم کے ساتھ شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی دستاویزات و تجربے کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں متعلقہ پتہ پر بذریعہ ڈاک ارسال کریں۔
  • درخواست فارم سندھ پولیس کی ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے
  • ٹیسٹ کی تاریخ کے بارے میں بذریعہ ایس ایم ایس یا ویب سائیٹ پر آگاہ کیا جائے گا۔
  • دستاویزات کے تصدیق عمل کے دوران جعلی ڈاکومنٹس نکلنے کی صورت میں رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔
  • درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 اگست 2021 ہے۔
  • مقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی درخواست منظور نہیں کی جائے گی۔

مزید جابز کے لئے لنک پر کلک کریں۔

پاک آرمی آرڈیننس ڈیپو کالا جابز


Daily government jobs, today government jobs, latest jobs in Pakistan





Post a Comment

0 Comments