Pak Army Frontier Crops Jobs فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ایف ڈبلیو او جابز 2021

 ایف ڈبلیو او میں بطور پائنیر  سپاہی شمولیت اختیار کرنے کا سنہرا موقع


Latest-jobs-in-pakistan, Latest-jobs-in-risalpur,jobs-in-pakistan,jobs-in-express-newspaper, fwo-jobs-in-express-newspaper,fwo-sepoy-jobs-last-date,fwo-latest-jobs,jobs-in-kpk,jobs-in-punjab,jobs-in-rawalpindi,jobs-in-kpk,jobs-in-balochistan, aatish-news-jobs, aatish-news-latest-jobs, jobs-in-balochistan,jobs-in-sindh, jobs-in-karachi, government-jobs-2021, today-government-jobs,frontier-works-organization-jobs, government-jobs-for-middle, government-jobs-for-matric, government-jobs-for-fsc, fsc-based-jobs, matric-based-jobs, middle-based-jobs, jobs-near-me, pak-army-jobs-2021, pak-army-jobs-for-matriculates, pak-army-fwo-jobs-2021, fwo-jobs, fwo-latest-jobs-2021

پاک فوج فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ایف ڈبلیو او میں پائنیر سپاہی کی نشستوں کیلئے خالی آسامیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی شہریت رکھنے والے تمام افراد بھرتی کے لیے اہل ہوں گے۔
 ایف ڈبلیو او میں پائنیر سپاہی کی بھرتی کا آغاز 14 ستمبر سے شروع ہو کر 16 ستمبر 2021 تک جاری رہے گا جس میں بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب، آزاد کشمیر اور پورے پاکستان سے نوکری کے حصول کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

رجسٹریشن کا طریقہ کار:-

امیدوار اپنے اصل کاغذات و تعلیمی اسناد کے ساتھ اوپر دی گئی تاریخوں میں صبح سات سے دس بجے تک  بھرتی دفتر پرسنل سلیکشن آفس انجینئرز سنٹر رسالپور کینٹ  آکر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

عمر کی حد:-


ایف ڈبلیو او کی متعلقہ آسامیوں کے لیے عمر 17 سے 28 سال درکار ہے۔

 فزیکل کرائیٹیریا :-

پاک فوج  فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے قد کم از کم پانچ  فٹ چھ انچ اور چھاتی 78 سے 83 درکار ہے۔ شہدا کے بچوں، بلوچستان، گلگت بلتستان کے لیے قد میں خصوصی رعایت دی جاےَ گی۔

تعلیمی قابلیت 

پائنیر سپاہی کی آسامی کے لیے تعلیم میڑک اور مڈل رکھنے والے افراد درخواست دینے کے اہل ہیں۔


ضروری ہدایات:-

امیدوار اپنے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات لائیں۔
اصل تعلیمی سرٹیفکیٹ بمعہ چار عدد فوٹو کاپیاں۔
اپنے شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور والد کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں۔
فوجی ریٹائرڈ افراد کے بچے اپنے والد کی ڈسچارج بک اپنے ہمراہ لائیں۔
چار عدد پاسپورٹ سائز فوٹو۔
تمام امیدواروں کا پہلے جسمانی ٹیسٹ لیا جائے گا اس کے بعد ذہنی امتحان لیا جائے گا۔

مزید جابز اپڈیٹ کے لیے وزٹ کریں

Fwo-jobs-pioneers-sepoy-2021, today-latest-jobs-in-pakistan, latest-jobs-in-pakistan-government, fwo-jobs, aatish-news-jobs, government-jobs-today, fwo-jobs-in-risalpur-2021, frontier-works-organization-jobs, fwo-jobs-advertisement








Post a Comment

0 Comments