Atomic Energy Jobs پاکستان اٹامک انرجی جابز

 اٹامک انرجی میں ملازمت کے مواقعے

پاکستان اٹامک انرجی کی جانب سےفل ٹائم بنیادوں پر آسامیوں کا اعلان کیاگیاہے۔جس کی بناپر کارپنٹر، کک ،الیکٹریشن،لائین مین، ڈیٹا انٹری اپریٹر،جونیئراسسٹنٹ، ڈرائیوار اور دیگر آسامیوں کے لیے در خواستیں طلب کی گئی ہیں۔

ان آسامیوں کے لیے درخواست دہندگان کی عمر 18 سے 35 سال درکارہے۔امیدوار پاکستان کے کسی بھی حصے سے متعلقہ پوزیشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔درخواست دینے کے لیے امیدوار کا پاکستانی شہریت کا حامل ہونا لازمی شرط ہے ۔
    پاکستان اٹامک انرجی کمیشن میں شمولیت اختیار کرنے والے امیدواروں کو سروس الاؤنس، پینشن،میڈیکل الاؤنس وغیرہ جیسی مراعات دی جاۓگئی۔
ان آسامیوں کے لیے  مڈل،میٹرک اور ایف ایس سی تعلیم رکھنے والے درخواست دہندگان اپلائی کر سکتے ہیں۔

آسامی و قابلیت :-

آسامی:- جونیئر اسسٹنٹ
تعلیم :- ایف ایس سی انٹرمیڈیٹ بمعہ مائکرو سافٹ آفس کورس
سیلری:- 37 ہزار
آسامی:- لائین مین، الیکٹریشن، کارپنٹر
تعلیم :- میٹرک سیکنڈ ڈویژن (تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی)
سیلری:- 27 ہزار
آسامی:- ڈیٹا  انٹری  اپریٹر
تعلیم :- میٹرک   سیکنڈ ڈویژن بمعہ دو سال کمپیوٹر آفس کا تجربہ
سیلری:- 33 ہزار
آسامی:-سپیشل   ڈرائیوار
تعلیم:-  میٹرک ( ایل ٹی وی  لائسنس رکھتا ہو اس کے ساتھ تین سال کا فورک لفٹر چلانے کا تجربہ رکھتا ہو)۔
سیلری:- 38 ہزار
آسامی :- کک
تعلیم:- مڈل  بمعہ چھ ماہ کا کھانے پکانے کا تجربہ رکھتا ہو ۔
سیلری:-32  ہزار
متعلقہ پوزیشن کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اشتہار دیکھیں۔


ضروری ہدایات:- 

1۔  ان تما م  پوزیشن کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ  27 ستمبر 2021 ہے۔
2۔امیدوار  ایک وقت میں ایک آسامی کےلیے درخواست دینے کے اہل ہیں  ایک سےزیادہ درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
3۔امیدوار  اپنے دستاویزات  اپنی مکمل سی وی، شناختی کارڈ ، فوٹو اور تجربے کے سرٹیفکٹ اشتہار پر دیے گئے پتے پر 27 تاریخ سے پہلے ارسال کریں۔
4۔ جعلی سرٹیفکٹ نکلنے کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ 
5۔ دوہری شہریت اور شادی شدہ افراد ان پوزیشن کے اہل نہیں ہیں۔


    ایف ڈبلیو او جابز کی معلومات کے لیے لنک پر کلک کریں۔


مزید جابز اپڈیٹ کے لیے وزیٹ کریں۔


Pakistan Atomic Energy job 2021 Online Apply- تازہ ترین خبریں
Pakistan Atomic Energy Commission Jobs Advertisement







Post a Comment

0 Comments