Junior Clerk Jobs, Accountant Jobs in Pakistan 2021

 یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیملز جابز 2021

یونیورسٹی آف ویٹرنری میں مستقل بنیادوں پر آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں جونیئر کلرک، لیکچرار، اکاؤنٹنٹ، نائب قاصد، لیب اسسٹنٹ، الیکٹریشن کی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہےجن کے لیے امیدواران کا غیر شادی شدہ ہونا بنیادی شرط ہے۔

امیدوار مندرجہ بالا آسامیوں میں سے ایک وقت میں صرف ایک آسامی کےلیے درخواست دے سکتے ہیں۔درخواستیں آن لائین اور آف لائین دونوں طریقوں سے بھیجی جاسکتی ہیں۔آن لائیں اپلائی کرنے کے لیے یونیورسٹی کی آفیشیل ویب سائٹ کے جا ب پورٹل کو وزیٹ کریں۔

تعلیم و آسامیاں:-

1۔  آسامی کا نام :-         ٹرینگ کورڈینٹر
تعلیم :-  ایم فل
سیلری :-  نوے ہزار 
ٹوٹل آسامی :- 01
2۔آسامی:- اسسٹنٹ          ٹرینگ کورڈینٹر
تعلیم :-  بی ایس (ڈیری  ٹیکنالوجی یا اس کے مساوی)
سیلری:- ساٹھ ہزار
ٹوٹل آسامی :- 01
3۔آسامی :- جونیئر کلرک 
تعلیم :-   انٹرمیڈیٹ  سیکنڈ  ڈویژن میں مستند ادارے سے پاس کی ہو۔
ٹائپنگ سپیڈ تیس الفاظ فی منٹ ہو اس کے ساتھ مائکروسافٹ آفس کے بارے میں جانتا ہو۔
سیلری:-  چالیس ہزار
ٹوٹل آسامی :- 01
4۔ آسامی :-  لیب اسسٹنٹ
تعلیم :- سیکنڈری سکول  سائنس کے ساتھ پاس کی ہو اس کے ساتھ لیب اسسٹنٹ کا پانچ سال کا تجربہ رکھتا ہو یا  ایف ایس سی اور لیب اسسٹنٹ کا تین سال کا تجربہ رکھتا ہو ۔
سیلری :- 32 ہزار
ٹوٹل آسامی :- 01
5۔ آسامی :- نائب قاصد
تعلیم :- مڈل  اس کے ساتھ ساتھ جسمانی طور پر تندرست ہو ۔
سیلری:-22 ہزار
ٹوٹل آسامی:- 01
6۔ آسامی :- الیکڑیشن
تعلیم :- میڑک اس کے ساتھ  چھ ماہ کا الیکٹریشن کا ڈپلومہ ہولڈر ہو ۔
7۔ آسامی :- اکاؤنٹنٹ
تعلیم :-ایم کام یا بی کام 
متعلقہ آسامیوں کے لیے عمر  کی حد  18 سے 35  سال ہے۔
آن لائین اپلائی کرنے کےآخری تاریخ  24 ستمبر 2021 ہے۔





مزید معلومات کے لیے اشتہار دیکھیں۔


ایف ڈبلیو او جابز اپڈیٹ کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 













Post a Comment

0 Comments