پاک آرمی فرنٹیئر فورس رجمنٹ گجرانوالا جابز 2021، پاک فوج جابز

پاک فوج میں شمولیت اختیار کرنے کا سنہرا موقع 

new-pak-army-jobs-2021, jobs-today, today-latest-jobs, pak-army-government-jobs-2021,jobs-in-gujranwala, jobs-in-punjab, pak-army-latest-jobs, aatish-news, aatish-news-jobs, aatish-jobs

 پاک آرمی 10 فرنٹیئر فورس رجمنٹ گجرانوالا نے ہنرمند پاکستانی شہریت رکھنے والے نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے مستقل بنیادوں پر میس ویٹر کی پوسٹ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔  متعلقہ پوسٹ کے لیے درخواست دینے والے افراد کو نظم وضبط کا پابند ہونے کے ساتھ ساتھ طبی طور پر صحت مند ہونا ضروری ہے۔

میس ویٹر کے اس عہدے کے لیے مندرجہ ذیل قابلیت درکار ہے۔

امیدوار مکمل طور پر ذہنی و جسمانی طور پر صحت مند اور تندرست ہونا چاہیے۔

امیدوار کا سنگل یعنی غیر شادی شدہ ہونا چاہیے۔

درخواست دینے والے کا قد پانچ فٹ چار انچ ہونا ضروری ہے۔

پاک فوج میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے درخواست دہندگان کا پاکستانی شہریت کا حامل ہونا ضروری ہے۔

گوجرانولہ کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔

پاک فوج کی مندرجہ بالا آسامی کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2021 ہے۔ اگر آپ خود کو اس نوکری کا اہل سمجھتے ہیں تو آج ہی اپلائی کریں۔

اپلائی کرنے کا طریقہ کار:-

خواہشمند حضرات اپنی سادہ کاغذ پر لکھی ہوئی درخواست کے ساتھ متعلقہ دستاویزات کی نقول منسلک کر کے 10 ستمبر سے پہلے اپنی درخواستیں 10 فرنٹیئر فورس رجمنٹ گوجرانولہ کینٹ کو ارسال کریں۔

دستاویزات میں تعلیمی قابلیت کا سرٹیفکیٹ،ڈومیسائل، تجربے کا سرٹیفکیٹ، دو عدد فوٹو اور دو شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں شامل ہیں۔

سلیکٹڈ امیدواروں کا 20 ستمبر کو 10 فرنٹیئر فورس رجمنٹ گوجرانوالہ کینٹ دس بجے ٹیسٹ اور انٹرویو ہوگا۔

تمام سویلین امیدواروں کا میڈیکل فٹ ہونا لازمی ہے۔

عمر و قابلیت:-

میس ویٹر کی پوزیشن کے لیے عمر 18 سے 25 سال جبکہ تعلیمی قابلیت مڈل و پرائمری درکار ہے۔

مزید معلومات کے لیے اشتہار دیکھیں۔

مزید جابز اپڈیٹ کے لیے وزیٹ کریں۔

ایف ڈبلیو او میں بطور پائنیر  سپاہی شمولیت اختیار کریں۔


join-pak-army, Join-pak-army-2021, pak-army-civilian-jobs,pak-army-mess-waiter-jobs-2021,pak-army-matric-based-jobs, pak-army-jobs-for-middle, pak-army-jobs-for-primary,Aatish-news, Aatish-jobs, Aatish-news-jobs, aatish-news-jobs-advertisement
پاک آرمی جابز 2021




Post a Comment

0 Comments