Join Pak army through PMA 149 long course

  پاکستان آرمی میں بطور پی ایم اے لانگ کورس 149 کمیشنڈ آفیسر  شمولیت اختیار کرنے کا موقع


Join Pak Army PMA long course 149 as permanent commissioned officer latest Jobs 2021
Join Pakistan army as Commissioned Officer


پاکستان آرمی کی جانب سے مستقل بنیادوں پر بطور کمیشنڈ آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لئے تازہ ترین آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جن میں شمولیت اختیار کر کے ملک و قوم کی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔
  پاکستان آرمی اور دیگر شعبے جن میں پی اے ایف، پاکستان نیوی، فرنٹیر کور، ایف ڈبلیو او اٹامک انرجی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین آسامیوں کے بارے میں جاننے کے لیے وقتن فوقتن ہماری ویب سائٹ پر کرتے رہیں۔
پاکستان آرمی کی جاری کردہ ان آسامیوں کے لئے انٹرمیڈیٹ، بی اے اور گریجویشن تعلیم رکھنے والے ملازمت کے خواہشمند افراد آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں بطور کمیشنڈ افسر کو پرکشش تنخواہ،مفت رہائش/ کھانا، دوران سروس والدین، بیوی بچوں کا مفت علاج،اندرون و بیرون ملک سفر کے دوران نصف کرائے کی سہولت اور کارکردگی کی بنا پر اقوام متحدہ کے ساتھ سروس کرنے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔
 


مذکورہ آسامیوں کے لئے درخواست دینے کے لیے درخواست دہندہ کا پاکستانی شہریت کا حامل ہونا بنیادی شرط ہے۔جو بھی افراد خود کو ان آسامیوں کیلئے اہل سمجھتے ہیں وہ درخواست دے سکتے ہیں۔

مطلقہ آسامیوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن 4 اکتوبر 2021 سے شروع ہوکر  6 نومبر 2021 تک جاری رہے گی۔جبکہ ٹیسٹ کا شیڈول 11 نومبر سے شروع ہو کر 11 جنوری 2022 تک جاری رہیں گے۔
مزید معلومات اور آن لائن رجسٹریشن کے لیے پاکستان آرمی کی آفیشل ویب سائٹ www.joinpakarmy.com ملاحظہ کریں۔
پی اے ایف سیولین جابز کے لیے اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مزید تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھیں۔


Post a Comment

0 Comments